حمودہ صباغ | |
---|---|
مناصب | |
سوریہ کی عوامی اسمبلی کے اسپیکر | |
برسر عہدہ 28 ستمبر 2017 – 2020 |
|
سوریہ کی عوامی اسمبلی کے اسپیکر [1] | |
آغاز منصب 2020 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 فروری 1959ء (65 سال) الحسکہ |
شہریت | سوریہ |
جماعت | عرب سوشلسٹ بعث پارٹی - سوریہ علاقہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
حمودہ صباغ (انگریزی: Hammouda Sabbagh) ایک سوری سیاست دان ہیں جو ستمبر 2017ء سے سوریہ کی عوامی کونسل کے اسپیکر ہیں۔ [2] [3]