خاندان کشی ایک مخصوص قسم کا قتل ہوتا ہے یا قتل و خود کشی کا معاملہ ہوتا ہے جس میں مجرم خاندان کے کئی قریبی رشتے داروں کو بہت ہی کم وقت میں قتل کر دینا ہے۔ اس میں عموماً بچے، شریک خیات، ہم مادر پدر (بھائی بہن) اور ماں باپ بھی شامل ہو سکتے ہیں۔[1][2]