خرم خان

خرم خان
ذاتی معلومات
مکمل نامخرم خان
پیدائش (1971-06-21) 21 جون 1971 (عمر 53 برس)
ملتان، پنجاب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 23)16 جولائی 2004  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ15 مارچ 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
پہلا ٹی20 (کیپ 6)17 مارچ 2014  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2021 مارچ 2014  بمقابلہ  زمبابوے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 10 3 23 76
رنز بنائے 427 73 1,696 2,715
بیٹنگ اوسط 53.37 24.33 44.63 46.01
100s/50s 1/3 0/0 4/10 5/23
ٹاپ اسکور 132* 31 121* 138
گیندیں کرائیں 456 6 2,680 2,633
وکٹ 12 1 34 80
بالنگ اوسط 31.66 8.00 31.91 24.91
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 4/32 1/8 6/98 4/25
کیچ/سٹمپ 5/– 2/– 22/– 26/–
ماخذ: CricketArchive، 4 ستمبر 2017

خرم خان (پیدائش: 21 جون 1971ء) ایک پاکستانی نژاد کرکٹ کھلاڑی ہے جو متحدہ عرب امارات کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلا۔ 2014ء میں خرم ایک روزہ میں سنچری بنانے والے سب سے معمر کھلاڑی بن گئے کیونکہ ان کے ناقابل شکست 132 رنز نے ان کی ٹیم کو دبئی میں افغانستان کے خلاف 6وکٹوں سے فتح دلائی۔ انھیں متحدہ عرب امارات کے لیے کھیلنے والا بہترین کرکٹ کھلاڑی مانا جاتا ہے۔ [1] [2] جون 2015ء میں 2015-17ء کے آئی سی سی انٹرکانٹینینٹل کپ میں متحدہ عرب امارات کی آئرلینڈ سے شکست کے بعد خرم نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "UAE great sporting moments - No 14: Khurram Khan, the country's greatest ever player, leads team back to Cricket World Cup"۔ The National۔ Abu Dhabi۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2020 
  2. "Khurram Khan, the best UAE cricket has seen, retires from international game"۔ The National۔ Abu Dhabi۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2020 
  3. "Khurram Khan retires from international cricket"۔ ESPNcricinfo۔ ESPN Sports Media۔ 5 June 2015۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2015