خصوصی مواصلاتی تنظیم

خصوصی مواصلاتی تنظیم
Special Communications Organization
پبلک
صنعتٹیلی مواصلات
قیامجولائی 1976؛ 48 برس قبل (1976-07)
صدر دفترراولپنڈی، پاکستان
علاقہ خدمت
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان
کلیدی افراد
ڈائریکٹر جنرل ایس سی او میجر جنرل - عمر احمد شاہ
خدماتلینڈ لائن
4جی
جی ایس ایم
وائرلیس لوکل لوپ
انٹرنیٹ
آمدنیIncrease روپیہ 5.5 ارب (US$51 ملین)
(2019-2020)[1]
مالکوزارت اطلاعاتی ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات
ویب سائٹایس سی او پاکستان

خصوصی مواصلاتی تنظیم، سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (انگریزی: Special Communications Organization (SCO)) پاکستانی کی سرکاری شعبے کی تنظیم ہے جو وزارت مواصلات اور ٹیکنالوجی کے زیر انتظام کام کرتی ہے۔ [2] ایس سی او آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تقریبا 17 لاکھ افراد کو ٹیلی مواصلات کی خدمات فراہم کرنے میں کردار ادا کرتا ہے، جو کل آبادی کا ایک چوتھائی ہے۔ [2][3] یہ اپنی ڈیجیٹل مالیاتی خدمات کو برانڈ نام ایس-پیسہ کے تحت چلاتی ہے۔

ایس کام کے نیٹ ورک پر استعمال ہونے والی فریکوئنسیاں
فریکوئنسی پروٹوکول بینڈ کلاس چینل کی چوڑائی
1800 میگاہرٹز جی ایس ایم 2 جی ؟؟
2100 میگاہرٹز یو ایم ٹی ایس/ایچ ایس پی اے + 1 3 جی ؟؟
1800 میگاہرٹز 4 جی 3 4 جی ؟؟

مزید دیکھیں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
  1. "Gilgit Baltistan achieves record revenue of Rs. 5.5 billion through SCO's Telecom services". TechJuice (بزبان امریکی انگریزی). 19 Mar 2021. Retrieved 2021-03-25.
  2. ^ ا ب "PTA Annual Report 2019" (PDF)۔ Pakistan Telecommunication Authority۔ 27 مارچ 2020۔ ص 21–25۔ 2020-03-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-04-13
  3. Special Communications Organization [@] (20 جولائی 2020)۔ "SCO subscriber base stands at a figure of 1.7 million. SCO always provides communication uninterruptedly even in the increase in voice and data traffic, natural catastrophes and load shedding." (ٹویٹ) – بذریعہ ٹویٹر {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)