خلیج کیمبرج (Cambridge Gulf) (14°54′S 128°14′E / 14.900°S 128.233°E) مغربی آسٹریلیا کے شمالی ساحل پر ایک خلیج ہے۔ خلیج میں بہت سے دریا بہتے ہیں جن میں دریائے اورد (Ord River)، دریائے پیٹیکاسٹ (Pentecost River)، دریائے ڈیوریک (Durack River)، دریائے کنگ (King River) اور دریائے فارسٹ (Forrest River) شامل ہیں۔[1]
خلیج میں ہر روز دو بڑے سمندری بہاؤ 9 میٹر (30 فٹ) سے 7 میٹر (23 فٹ) کا سامنا ہوتا ہے۔
علاقے کے روایتی اس کے مالکان جیجی (Jeidji) لوگ ہیں۔[2]
17 ستمبر، 1819 کو فلپ پارکر کنگ (Phillip Parker King) بحری جہاز ایچ ایم ایس مرمیڈ پر علاقے کا دورہ کیا جو پورے شمالی آسٹریلوی ساحل کی نقشہ سازی کر رہا تھا۔ وہ جزیرہ لیکروس پر اترا، جہاں سے اس نے جنوب میں ایک "گہری خلیج" کو دیکھا۔[3]
ایچ ایم ایس مرمیڈ وہاں کئی دن تک رکا ریا اور فلپ پارکر کنگ (Phillip Parker King) نے خلیج کو خلیج کیمبرج کا نام دیا۔ جو تاریخ دانوں کے مطابق کیمبرج کے ڈیوک کے نام پر ہے۔
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في: |date=
(معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: متعدد نام: مصنفین کی فہرست (link) اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام (link)