خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1997ء، ایک روزہ خواتین کرکٹ عالمی کپ کا چھٹا ٹونامنٹ تھا جو بھارت میں منعقد ہوا۔ اور گیارہ ثیموں کے درمیان 32 میچ[1] [2] 25 کرکٹ میدانوں پر منعقد ہوئے، [3] انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوز لینڈ اور بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچیں، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے فائںل مچ کھیلا، جو 29 دسمبر 1997ء کو کھیلا گیا۔ آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا کو یہ اعزاز چوتھی بار اپنے نام کیا۔[4]
- ایڈن گارڈنز، کولکاتا، قیام 1864ء, گنجائش: 100,000 اس وقت (ابھی 66,000)۔
- ایکلویہ اسپورٹس اسٹیڈیم، آگرہ۔
- فیروزشاہ کوٹلہ، دہلی، قیام 1883ء.
- سری کانت دتہ نرسمہا راجہ وڈیار گراؤنڈ، میسور، گنجائش: 15,000.
- جم خانہ گراؤنڈ، سکندرآباد
- ہربخش سنگھ اسٹیڈیم، دہلی۔
- اندرا گاندھی اسٹیڈیم، وجئے واڑہ، وجئے واڑہ۔
- جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی گراؤنڈ، نئی دہلی، قیام 1989.
- کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم، لکھنؤ، لکھنؤ، قیام 1957, گنجائش: 25,000.
- کرنیل سنگھ سٹیڈیم، دہلی۔
- لال بہادر شاستری اسٹیڈیم، حیدرآباد، دکن۔
- ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور، قیام 1969ء, گنجائش: 40,000.
- ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چیپاک، چینائی، گنجائش: 50,000.
- مڈل انکم گروپ کلب گراؤنڈ، باندرہ، ممبئی۔
- معین الحق اسٹیڈیم، پٹنہ، قیام 1969–70.
- نہار سنگھ اسٹیڈیم، فرید آباد۔
- موہن میکنز کرکٹ اسٹیڈیم، غازی آباد، بھارت، قیام 1974ء, گنجائش: 200.
- Nehru Stadium, Gurgaon۔
- جواہر لال نہرو اسٹیڈیم (دہلی)، اندور۔
- نہرو اسٹیڈیم، پونے، پونے، قیام 1969, گنجائش: 25,000.
- پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ، چندی گڑھ، قیام 1993.
- آئی پی سی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ، وڈودرا۔
- سیکٹر 16 اسٹیڈیم، چندی گڑھ۔
- ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور، گنجائش: 40,000.
- وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی، قیام 1974, گنجائش: 45,000.
- آسٹریلیا ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- سری لنکا ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- کم روشنی کی وجہ میچ 46 اوور تک محدود کیا گيا
- جنوبی افریقا ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- نیوزی لینڈ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- بھارت ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ۔
- نیوزی لینڈ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
- نیوزی لینڈ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔
ریکارڈ اور شماریات
[ترمیم]
- Pete Davies (1998)۔ Mad Dogs and English Women: The Story of England at the 6th Women's Cricket World Cup in India۔ London: Abacus۔ ISBN 0-349-11009-3