خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2009ء

خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2009ء
لوگو خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2009ء
تاریخ7 مارچ – 22 مارچ
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزخواتین ایک روزہ بین الاقوامی
ٹورنامنٹ طرزگروپ مرحلہ اور ناک آؤٹ
میزبانآسٹریلیا کا پرچم آسٹریلیا
فاتح انگلینڈ (3 بار)
رنر اپ نیوزی لینڈ
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے25
بہترین کھلاڑیانگلینڈ کا پرچم کلیئر ٹیلر
کثیر رنزانگلینڈ کا پرچم کلیئر ٹیلر (324)
کثیر وکٹیںانگلینڈ کا پرچم لورا مارش (16)
2005
2013

آئی سی سی خواتین کرکٹ عالمی کپ 2009ء نواں عالمی کپ ٹورنامنٹ تھا جو آسٹریلیا میں 7 تا 22 مارچ 2009ء کو منعقد ہوا، یہ خواتین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا مقابلہ تھا۔

ٹیمیں

[ترمیم]

اہلیت

[ترمیم]

ٹورنامنٹ میں شامل آٹھ ٹیموں میں پچھلے ٹورنامنٹ کی چھ ٹیمیں آسٹریلیا، بھارت، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز نے اپنی کارکردگی کی بنا کر ٹورنامنٹ کے لیے خود بخود کوالیفائی کیا۔[1]=پاکستان اور جنوبی افریقا; خواتین کرکٹ عالمی کپ کوالیفائر 200ء کھیل کر پہنچیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "How teams qualified"۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل۔ 8 ستمبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2009 

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:2009 Women's Cricket World Cup

سانچہ:International cricket in 2008-09