دائی انگہ مسجد

دائی انگہ مسجد
Dai Anga Mosque
دائی انگہ مسجد، سترہویں صدی
بنیادی معلومات
متناسقات31°34′30″N 74°20′21″E / 31.5749°N 74.3391°E / 31.5749; 74.3391
مذہبی انتساباہل سنت
ملکپاکستان
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیر[ مغلیہ فن تعمیر
سنہ تکمیل1635 یا 1639 عام زمانہ
تفصیلات
گنبد3
گنبد کا قطر (خارجی)16 feet
گنبد کا قطر (داخلی)19 feet
مینار4
مواداینٹ، سنگ مرمر

دائی انگہ مسجد (Dai Anga Mosque) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں لاہور جنکشن ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ایک مسجد ہے۔ اسے 1635ء میں مغل شہنشاہ شاہجہان نے دائی انگہ کے اعزاز میں تعمیر کروایا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]