دامنی Damini | |
---|---|
پوسٹر | |
ہدایت کار | راجکمار سنتوشی |
پروڈیوسر | Aly Morani Karim Morani Bunty Soorma |
تحریر | Rajkumar Santoshi Sutanu Gupta (Story) |
ستارے | میناکشی شیشادری سنی دیول رشی کپور امریش پوری Kulbhushan Kharbanda Vijayendra Ghatge روہینی ہاتانگاڑی پریش راول Tinu Anand |
موسیقی | ندیم شراون Sameer (Lyrics) |
سنیماگرافی | Ishwar Bidri |
ایڈیٹر | V. N. Mayekar[1] |
تاریخ نمائش | 30 اپریل 1993 |
دورانیہ | 176 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی |
باکس آفس | اندازاً۔ ₹11.75 کروڑ[2] |
دامنی (انگریزی: Damini) ایک بھارتی فلم ہے جس کے فلمی ہدایت کار راجکمار سنتوشی اور مرکزی ستارے میناکشی شیشادری، سنی دیول، رشی کپور، امریش پوری، روہینی ہاتانگاڑی اور پریش راول] ہیں۔
پیش نظر صفحہ 1990ء کی دہائی کی ہندی فلم کے بارے میں سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |