دانیال احمد

دانیال احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامدانیال آصف احمد
پیدائش (1985-01-27) 27 جنوری 1985 (عمر 39 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ
گیند بازیسلو بائیں ہاتھ آرتھوڈوکس سپن
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی/20
میچ 4
رنز بنائے 11
بیٹنگ اوسط 11.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 5
گیندیں کرائیں 96
وکٹ 10
بالنگ اوسط 10.10
اننگز میں 5 وکٹ 1
میچ میں 10 وکٹ n/a
بہترین بولنگ 5/18
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 9 April 2015

دانیال آصف احمد (پیدائش 27 جنوری، 1985ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے امریکی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ جنھوں نے 2012ء میں امریکہ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]