درہ لواری (Lowari Pass) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک پہاڑی درہ ہے جو ضلع چترال کودیر بالا سے ملاتا ہے۔
35°21′10″N 71°48′0″E / 35.35278°N 71.80000°E / 35.35278; 71.80000