دلکشا، لکھنؤ

دلکشا کوٹھی، 1858ء

دلکشا (ہندی: दिलकुशा; انگریزی: Dilkusha) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے دار الحکومت شہر لکھنؤ میں ایک رہائشی علاقہ ہے۔ دلکشا کوٹھی یہاں کی قدیم ترین عمارت ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]