دو مشیت مسیح

دو مشیت مسیح (انگریزی: Dyothelitism) علم المسیح کا ایک مخصوص عقیدہ جس کے مطابق یسوع مسیح کی شخصیت کی دو مشیت (الٰہی اور بشری) تھیں۔ اس عقیدے کو مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیاؤں اور کاتھولک کلیسیا نے قسطنطنیہ کی تیسری مجلس کے بعد اپنایا۔