دولت کی جنگ Daulat Ki Jung दौलत की जंग | |
---|---|
تھیٹر کی ریلیز کا پوسٹر | |
ہدایت کار | ایس اے قادر |
پروڈیوسر | جلیل احمد |
ستارے | عامر خان (اداکار) جوہی چاولا قادر خان |
موسیقی | آنند ملند |
تاریخ نمائش | 3 جنوری 1992 |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی زبان |
دولت کی جنگ (انگریزی: Daulat Ki Jung) ایک بھارتی رومانوی فلم ہے جس کے فلمی ہدایت کار ایس اے قادر] اور مرکزی ستارے عامر خان اور جوہی چاولا ہیں۔
پیش نظر صفحہ 1990ء کی دہائی کی ہندی فلم کے بارے میں سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |