دوندار بے

دوندار بے
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1210ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 1950
والد سلیمان شاہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ حائمہ خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دوندار بے (انگریزی: Dündar Bey) قائی قبیلے کے سردار سلیمان شاہ کا سب سے چھوٹا بیٹا، ارطغرل کا بھائی اور عثمان اول کا چچا تھا۔

وہ سلیمان شاہ اور خیمہ خاتون کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ جب اس کے بھائی ارطغرل کی 1281ء میں وفات ہوئی تو ارطغرل کا بیٹا عثمان اول قائی قبیلہ کا سردار بنا جو بعد میں سلطنت عثمانیہ کا بانی بنا۔ جب عثمان نے ایک چھوٹے یونانی جزیرے پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا تو دوندار نے بغاوت کی کیونکہ اس کا خیال تھا کہ اس سے قبیلہ تباہ ہو جائے گا۔ تاہم عثمان نے اپنی تلوار نکالی اور نافرمانی پر دوندار کو مار ڈالا۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sakaoğlu, Necdet [بترکی] (2008)۔ Bu mülkün kadın sultanları: Vâlide sultanlar, hâtunlar, hasekiler, kadınefendiler, sultanefendiler۔ Oğlak Yayıncılık۔ ص 26۔ ISBN:978-9-753-29623-6