دیبلینا چٹرجی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 مئی 1993ء (31 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | بنگلہ |
درستی - ترمیم |
دیبلینا چٹرجی (انگریزی: Deblina Chatterjee) (ولادت: 21 مئی 1993ء) ایک ہندوستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔
دیبلینا چٹرجی نے بنگالی زبان کی فلم امی آڈو (2011ء) میں بطور آڈو کاسٹ ہونے کے بعد، 2010ء میں اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا۔ فلم کی ہدایتکاری سومناتھ گپتا نے کی تھی اور اس فلم کو 2011ء میں ایفا (بین الاقوامی فلمی فیسٹیول بھارت) میں پیش کیا گیا تھا۔ اس فلم کو بنگالی میں بہترین فیچر فلم کا 58 واں قومی فلم ایوارڈ دیا گیا۔[1][2][3]
2012ء میں، دیبلینا چٹرجی نے اسٹار پلس شو سجدہ تیرے پیار میں میں بطور عالیہ حسن کام کیا یہ ان کا پہلا ٹیلی ویژن ڈراما تھا۔[4] دیبلینا چٹرجی نے دسمبر 2018ء سے مئی 2019ء تک اسٹار پلس پر یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے میں گایتری (گائیو) کا کردار ادا کیا اور بعد میں اس شو کو چھوڑ دیا۔[5]
سال | شو | کردار |
---|---|---|
2012ء | سجدہ تیرے پیار میں [6] | عالیہ حسن |
2014ء | بالیکا ودھو [7] | غوری جگدیش |
2015ء–2017ء | سنکٹموچن مہابلی ہنومان [8] | سیتا / رکمنی / لکھشمی / ویداوتی / وشواموہنی / کالی |
2015ء | پیار تونے کیا کیا [9] | سنچتا |
2015ء | ہلاّ بول! | عالیہ |
2015ء–2016ء | سسرال سمر کا [10] | دیوکا/ پتالی دیوی |
2016ء | سیا کے رام [11] | روما |
2018ء–2019ء | یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے[12] | گائتری گائیو |
2019ء | لال عشقَ [13] | پارو |
2020ء | وگنہارتا گنیش [14] | لکشمیدیوی |
سال | فلماں | کردار | نوٹس |
---|---|---|---|
2011ء | امی اڈو [15] | اڈو | فلم اداکاری کی شروعات |