دیبورا آجاکائے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1940ء (عمر 84–85 سال) جوس، نائجیریا |
شہریت | نائجیریا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ برمنگھم |
پیشہ | ارضیات دان ، استاد جامعہ [1]، محقق |
درستی - ترمیم |
دیبورا اینیلو آجاکائے (پیدائش 1940) ناںٔیجیریا سے تعلق رکھنے والی ایک ارضی طبیعیات کی ماہر خاتون ہیں۔[2][3] وہ افریقہ میں طبیعیات کی پہلی خاتون پروفیسر ہیں اور جیو فزکس میں ان کے تحقیقی کام نے نائجیریا میں کان کنی کے شعبے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔[4]