دیوایانی (اداکارہ)

دیوایانی (اداکارہ)
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 جون 1974ء (50 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  ٹیلی ویژن اداکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ملیالم   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دیوایانی (ولادت: 1974ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر تامل، ملیالم اور تیلگو زبان کی فلموں میں نظر آتی ہیں۔[1] انھوں نے فلم سوریا وسم (1997) اور بھارتی (2000) فلموں میں اپنی اداکاری کے لیے تمل ناڈو اسٹیٹ فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ اور کدال کوٹائی (1996) کے لیے ایک خصوصی ایوارڈ حاصل کیا۔[2][3]

ذاتی زندگی

[ترمیم]

دیوانی کی پیدائش 1974ء میں مہاراشٹر کے ممبئی میں ہوئی تھی۔ ان کے والد جییدو کا تعلق کرناٹک کے منگلور سے ہے اور والدہ لکشمی تامل ناڈو کے تنجور کی رہنے والی ہیں۔ ان کے دو چھوٹے بھائی نکول اور مائور ہیں۔ ان ایک بھائی نے ​​تامل فلم انڈسٹری میں بطور اداکار اور گلوکار کام کر رہے ہیں، [4] جب کی دوسرے چھوٹے بھائی آنے والی فلموں میں نظر آئیں گے۔ [5]

دیوانی نے ہدایتکار راج کمارن سے ڈیٹنگ کی، جن کے ساتھ انھوں نے کئی سالوں میں چند فلموں میں کام کیا۔ ان دونوں کے والدین نے ان کے رشتے کو منظور نہیں کیا، جس کی وجہ سے دونوں فرار ہو گئے۔[6] اور چپکے سے 9 اپریل 2001 میں شادی کر لی۔[7][8] ان کی دو بیٹیاں، انیا اور پریانکا ہیں۔[9][10][11]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Devayani (actress)" 
  2. "Devayani biography"۔ 26 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021 
  3. "Big Day for Devayani"۔ 30 جون 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021 
  4. "I never gave her a gift: Nakul – The Times of بھارت"۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021 
  5. "I want to earn a good name: Nakul – The Times of بھارت"۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021 
  6. "The Hindu: Tinsel to TV"۔ 30 مئی 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021 
  7. devayani Tamil actress devayani devyani devayani rajakumaran thotta chininki kathal kottai suryavamsam Nee varuvai ena azhagi thenali music director s a rajkumar Tamil kollywo.۔۔
  8. "Devayani's wedding"۔ Tamil Movies۔ 19 Apr 2001۔ 11 اکتوبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  9. Taking care of children, my first priority: Devayani | StarTrack – Movies – ChennaiOnline
  10. http://www.indiaglitz.com/devayaniinto-teacher-profession-malayalam-news-120313
  11. http://movies.ndtv.com/regional/former-south-actress-devayani-is-now-a-school-teacher-709001