دیپا مراٹھی

دیپا مدھوکر مراٹھی
ذاتی معلومات
مکمل نامدیپا مدھوکر مراٹھی
پیدائش (1972-11-25) 25 نومبر 1972 (عمر 52 برس)
وائی، مہاراشٹر، بھارت
عرفدیپس
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 50)15 جولائی 1999  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ27 نومبر 2003  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 52)13 دسمبر 1997  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ایک روزہ10 اپریل 2005  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 5 59
رنز بنائے 67 96
بیٹنگ اوسط 11.16 7.38
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 40 21*
گیندیں کرائیں 1002 2683
وکٹ 8 60
بولنگ اوسط 42.25 20.83
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/14 4/1
کیچ/سٹمپ 1/– 18/–
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 19 ستمبر 2009

دیپا مدھوکر مراٹھی (پیدائش: 25 نومبر 1972ء) ایک سابقہ بھارتی ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کرکٹ کھیلتی رہیں۔ انھوں نے 5 ٹیسٹ اور 59 ایک روزہ کھیلے۔ دیبا مراٹھی خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2000ء میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم میں شریک تھیں۔[1]

شماریات

[ترمیم]

دیپا مراٹھی نے 5 ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 50) 1999ء-2003ء کے درمیان میں کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ 15 جولائی 1999ء کو انگلینڈ سے کھیلا۔ جب کہ آخری ٹیسٹ 27نومبر 2003ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔ 1997ء-20005ء تک 59 ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ میچ (کیپ نمبر 52) کھیلے، ان کا پہلا ایک روزہ 13 دسمبر 1997ء ویسٹ انڈیز اور آخری میچ 10اپریل 2005ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ دیپا مراٹھی نے 5 ٹیسٹ اور 59 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 67 اور ایک روزہ میں 96 رن بنائے، ٹیسٹ میں بلے بازی اوسط 11.16 رہے اور ایک روزہ میں 7.38 رہا، دیپا کا ٹیسٹ کرکٹ کا بہترین اسکور 40 اور ایک روزہ میں 21 ناٹ آؤٹ تھا۔ جبکہ ٹیسٹ کرکٹ میں 1002 گیندیں کرائیں اور ان کی گیند بازی اوسط 42.25 رہی اور انھوں نے 8 وکٹیں حاصل کیں، ایک روزہ میں 2683 گیندیں کرائیں اور 60 وکٹیں حاصل کیں، ان کی ایک روزہ گیند بازی میں اوسط 20.93 رہی، ٹیسٹ میں ایک اور ایک روزہ میں 18 کیچ کیے۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Deepa Marathe"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2009 
  2. "دیپا"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009 

بیرونی روابط

[ترمیم]