رئیس خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 25 نومبر 1939ء [1] اندور |
وفات | 6 مئی 2017ء (78 سال)[1] کراچی |
شہریت | برطانوی ہند پاکستان (15 اگست 1947–) |
زوجہ | بلقیس خانم [2] |
اولاد | سزنی خان |
فنکارانہ زندگی | |
آلہ موسیقی | ستار |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
تاریخ | 2005 |
---|---|
ملک | پاکستان |
میزبان | پرویز مشرف، صدر پاکستان |
استاد رئیس خان (اردو: رئیس خان; 25 نومبر 1939 – 6 مئی 2017) پاکستانی ستار نواز تھے جن کا تعلق کراچی سے تھا۔[3] رئیس خان کو اب تک کا سب سے بڑا ستار نواز مانا گیا ہے۔[4][5] یہ کام رئیس خان نے اپنی زندگی کے آخری ایام تک جاری رکھا۔[6] 2017ء میں، خان کو پاکستان کے تیسرے سب سے بڑے شہری اعزاز ستارۂ امتیاز سے نوازا گیا۔ رئیس خان کی وفات 6 مئی 2017ء کو ہوئی۔
One of the greatest sitar players of all times, Rais Khan is hands-down the most melodic sitar player in the world today.
Rais Khan who in his heyday was considered among the most skilful sitar players in the country.