رائل قوم سٹی پارک (سویڈنی: Kungliga nationalstadsparken) ایک قومی شہری پارک ہے، جسے رکسداگ Riksdag نے 1995ء میں قائم کیا تھا اور یہسویڈن میں سٹاک ہوم، سولنا اور لیڈنگو Lidingö کی میونسپلٹیوں میں واقع ہے۔ [1]
میونسپلٹی | زمینی رقبہ¹ |
جھیل کا
|
سمندری
|
کل رقبہ¹ |
آبادی | کثافت² |
---|---|---|---|---|---|---|
اسٹاک ہوم | 13.04 | 0.13 | 4.34 | 17.51 | 14,215 | 811.82 |
سولنا | 5.81 | 0 | 1.69 | 7.50 | 7,550 | 1006.67 |
لڈنگو | 0.12 | 0 | 1.25 | 1.38 | 3 | 2.19 |
کل | 18.97 | 0.13 | 7.28 | 26.39 | 21,768 | 825.17 |
1/ مربع کلومیٹر
2/ آبادی فی مربع کلومیٹر