رائے ونڈ مرکز Raiwind Markaz | |
---|---|
بنیادی معلومات | |
ضلع | لاہور |
صوبہ | پنجاب |
ملک | پاکستان |
مذہبی یا تنظیمی حالت | مسجد، دار العلوم |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
طرز تعمیر | اسلامی فن تعمیر |
سنہ تکمیل | 2006 |
تفصیلات | |
گنجائش | 150,000 |
لمبائی | 500 |
چوڑائی | 410 |
مینار | 2 |
مینار کی بلندی | 40 m |
رائے ونڈ مرکز (انگریزی: Raiwind Markaz) لاہور، پنجاب، پاکستان کے نزدیک رائے ونڈ میں ایک مرکزی مسجد، اسلامی مدرسہ اور رہائشی علاقوں پر مشتمل ایک کمپلیکس ہے۔ یہ پاکستان میں تبلیغی جماعت کا مرکز ہے۔ یہاں سالانہ ایک بہت بڑا اجتماع منعقد ہوتا ہے۔ [1]