راجیو کھنڈیل وال

راجیو کھنڈیل وال
Khandelwal at the WIFT felicitation

معلومات شخصیت
پیدائش (1975-10-16) 16 اکتوبر 1975 (عمر 49 برس)[1]
جے پور، راجستھان [2]
قومیت بھارتی
زوجہ منجیری کمٹکر (شادی. 2011)[3]
اولاد 1 (بچہ گود لیا)
عملی زندگی
مادر علمی سنٹ ہاطیارز کالج، احمد آباد
پیشہ اداکار، میزبان، گلوکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2000–حال
ویب سائٹ
ویب سائٹ rajeevkhandelwal.in
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راجیو کھنڈیل وال ایک بھارتی اداکار، میزبان اور گلوکار ہیں۔ ان کا تعلق جے پور، راجستھان سے ہے۔ اداکار کے طور پر انھوں نے پہلی بار ٹیلی ویژن سیریز 'کہیں تو ہوگا' (2003-2005) میں کام کیا۔ ان کی پہلی بالی ووڈ فلم 'عامر' ہے۔

وہ ریلٹی شوز کو بھی پیش کرتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Rajeev Khandelwal Birthday Special: Top 6 roles of the dashing actor"۔ india.com۔ 16 October 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2014 
  2. "I am a huge fan of my father-in-law: Rajeev Khandelwal"۔ The Times of India۔ 5 April 2014۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اپریل 2014 
  3. "Why Rajeev Khandelwal hid his wife"۔ Hindustan TimesTimes۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2016 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔