راحت کاظمی

راحت کاظمی
معلومات شخصیت
پیدائش 30 جون 1946ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شملہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد علی کاظمی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  ٹیلی ویژن اداکار ،  فلم ہدایت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

راحت کاظمی 30 جون 1946ء میں شملہ انڈیا میں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار پاکستان کے لیجنڈ اداکاروں میں ہوتا ہے۔ راحت کاظمی نے پاکستانی مشہور اداکارہ، پروڈیوسر اور ہدایتکار ساحرہ کاظمی سے شادی کی۔ ان کے مشہور ٹی وی سیریلز میں ”ننگے پاؤں، احساس اور دھوپ کنارے “ وغیرہ شامل ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]