راسی وین ڈیرڈوسن | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 7 فروری 1989ء (36 سال) پریٹوریا |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
راسی وین ڈیر ڈوسن (پیدائش: 7 فروری 1989ء) ایک جنوبی افریقہ کا کرکٹ کھلاڑی ہے [1] جو جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتا ہے اور مقامی کرکٹ میں ہائی وولڈ لائنز کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ 2018ء میں ان کو پانچ کرکٹ کھلاڑی آف دی ایئر میں شامل کیا گیا تھا ۔[2][3]