راشٹریہ لوکتنترک پارٹی (آر ایل پی) ایک ہندوستانی سیاسی جماعت ہے۔ اس کی بنیاد ہنومین بینی وال نے رکھی تھی۔[1][2]