رسولوں کے اعمال (مسیحی صنف)

مقدس لوقا

رسولوں کے اعمال ایک مسیحی مذہبی ادب ہے۔ جو مسیحی روایات کے مطابق مسیح کے ابتدائی پیروکاروں کی تبلیغی زندگی کا بیان کرتی ہیں،[1] صرف رسولوں کے اعمال نامی ایک ہی کتاب عہد نامہ جدید میں شامل ہے۔ لیکن غناسطی متون اور دیگر مسیحی فرقوں کے پاس دور قدیم میں رسولوں کے اعمال سے کئی اور کتب بھی تھیں، جن میں سے کچھ زمانہ کی دست برد سے بچ گیئں ہیں۔[2]

فہرست کتب اعمال

[ترمیم]

مندرجہ ذیل فہرست جامع نہیں ہے۔

  • اندریاس کے اعمال
  • پارتھیوں کے درمیان میں اندریاس اور برتلمائی کے اعمال[3]
  • رسولوں کے اعمال، مسلمہ
  • برنباس کے اعمال
  • یوحنا کے اعمال
  • رسولوں کے اعمال کا گم شدہ باب
  • شہدا کے اعمال
  • پولس کے اعمال
  • پطرس کے اعمال
  • پطرس اور پولس کے اعمال
  • پطرس اور بارہ کے اعمال
  • فلپس کے اعمال
  • پیلاطس کے اعمال
  • تقلا کے اعمال
  • توما کے اعمال
  • تیمتھیس کے اعمال

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Friedman(2000) p. 59
  2. Ehrman(2003), p. 167
  3. Friedman (2000), p. 70

حواشی

[ترمیم]
  • Friedman، John Block (2000)۔ The Monstrous Races in Medieval Art and Thought۔ Syracuse: Syracuse University Press۔ ISBN:978-0-8156-2826-2 {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)
  • Ehrman، Bart D. (2003)۔ Lost Scriptures: Books that Did Not Make It into the New Testament۔ Oxford: Oxford University Press۔ ISBN:0-19-514182-2 {{حوالہ کتاب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |coauthors= (معاونت)

مزید مطالعہ کے لیے

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]