ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | کراچی، پاکستان | 26 نومبر 1987
ماخذ: ESPNcricinfo، 10 اکتوبر 2016ء |
رضا الحسن (پیدائش: 26 نومبر 1987ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔ [1] انھوں نے 9 دسمبر 2009ء کو 2009-10 قائد اعظم ٹرافی میں کراچی وائٹس کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [2] جنوری 2021ء میں انھیں 2020-21 پاکستان کپ کے لیے بلوچستان کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] [4]