رنجیت (اداکار) | |
---|---|
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 ستمبر 1942ء (83 سال)[1] جنڈیالہ گرو |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
بہن/بھائی | رمیش بیدی |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم ساز [2]، فلم ہدایت کار [2] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
![]() |
IMDB پر صفحات |
درستی - ترمیم ![]() |
رنجیت بیدی (انگریزی: Ranjeet) جو فلمی دنیا میں رنجیت کے نام سے جانا جاتا ہے بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کے اداکار ہیں۔ وہ امرتسر کے نزدیک جنڈیالہ گرو، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے۔ [3][4][5]