رنکو گھوش | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 اگست 1981ء (43 سال)[1] مغربی بنگال |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ ، ٹیلی ویژن اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
رنکو گھوش (انگریزی: Rinku Ghosh) بھوجپوری زبان کی فلموں میں اداکارہ کے طور پر کام کرتی ہے۔ وہ اصلًا مغربی بنگال، بھارت سے تعلق رکھتی ہے۔ وہ پچاس سے زائد بھوجپوری فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ اداکاری کے علاوہ وہ بھوجپوری الیکٹرانک میڈیا سے بھی جڑی ہیں اور ٹیلی ویژن پر پریزینٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکی ہیں۔ [2]