قسم | Daily اخبار |
---|---|
ہیئت | بروڈ شیٹ |
مالک | میاں عامر محمود[1] |
ایڈیٹر ان چیف | کامران خان (صحافی) |
آغاز | 2012 |
سیاسی صف بندی | Centre-right |
زبان | اردو |
صدر دفتر | لاہور، پاکستان |
ویب سائٹ | www |
روزنامہ دنیا (Daily Dunya) اردو زبان کا ایک پاکستانی اخبار ہے۔ اس کی اشاعت 3 ستمبر 2012ء میں لاہور سے شروع ہوئی۔ یہ کراچی، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا سے شائع ہوتا ہے۔ اس کے مالک میاں عامر محمود ہیں جو دنیا نیوز کے مالک بھی ہیں۔