روشیل پوٹکر | |
---|---|
پیدائش | روشیل پوٹکر کلیان، مہاراشٹر، بھارت |
پیشہ | مصنف |
قومیت | بھارتی |
مادر علمی | ویگن اینڈ لے کالج، بھارت لا ٹروب یونیورسٹی، آسٹریلیا |
اصناف | فکشن، شاعری، افسانہ |
نمایاں کام | Four Degrees of Separatioٍn (علیحدگی کے چار درجے) The Arithmetic of Breasts & Other Stories (پستانوں کا حساب کتاب اور دیگر کہانیاں) |
ویب سائٹ | |
rochellepotkar |
روشیل پوٹکر ایک بھارتی فکشن کی مصنفہ اور شاعرہ ہے جو ممبئی، مہاراشٹر، بھارت میں رہتی ہے۔[1][2] اس کی پہلی کتاب The Arithmetic of Breasts & Other Stories (پستانوں کا حساب کتاب اور دیگر کہانیاں) کو 2014ء کے ڈیجیٹل بک آف دی یر ایوارڈ کے لیے زیر غور فہرست میں شامل گیا تھا،[3] Four Degrees of Separatioٍn (علیحدگی کے چار درجے) پیپروال کی جانب سے 2016ء میں چھپی ہے اور یہ اس کی شاعری کا پہلا مجموعہ ہے۔[4] وہ یونیورسٹی آف آئیووا کے بین الاقوامی تحریری پروگرام میں بھارت کی نمائندگی کر چکی ہے۔ وہ یونیسکو کے سٹی آف لٹریچر– آئیووا کے بین الاقوامی تحریری پروگرام (آئی ڈبلیو پی)، خزاں 2015ء میں رائٹر اِن ریزیڈینس رہ چکی ہے۔[5][6][7]
روشیل گوا سے تعلق رکھنے والے ماں باپ کے گھر کلیان میں پیدا ہوئی۔ وہ 1998ء میں ممبئی منتقل ہوئی۔ وہ ویگن اینڈ لے کالج، مہالکشمی سے تجارت میں فارغ التحصیل ہوئی۔ وہ لا ٹروب یونیورسٹی، آسٹریلیا سے ایم بی اے کی تعلیم مکمل کی۔ وہ 27 سال کی عمر سے تحریری میدان میں داخل ہوئی، جس کے لیے کاروباری ادارے کی ملازمت کو ترک کرنا پڑا۔[8][9]
The Arithmetic of Breasts & Other Stories (پستانوں کا حساب کتاب اور دیگر کہانیاں) اس کی پہلا افسانوں کا مجموعہ ہے۔ اس کتاب کو 2014ء کے ڈیجیٹل بک آف دی یر ایوارڈ کے لیے زیر غور فہرست میں پبلی شنگ نیکسٹ، گوا کی جانب شامل کیا گیا تھا۔[10]
اس کے کئی افسانے کئی جرائد میں چھپ چکے ہیں جن میں جن میں حسب ذیل شامل ہیں:
اس کے افسانے عمومًا رشتوں پر مرکوز ہیں۔ وہ حقیقت پسندی اور وسیع تر ماحول کا فکشن لکھتی ہے۔
وہ ایک انگریزی کہانی 'The point of Irish coffee' کے لیے خود کے لیے ایک سنہرا مقام حاصل کر چکی ہے اور اسے 'Ramayan redux' (Triangulation: Parch, US) کے لیے ایڈیٹرز چائیز ایوارڈ حاصل ہوا۔ وہ دو حقیقی زندگی کے واقعات ٹال ٹیلز اسٹوری ٹیلینگ کے لیے کہ چکی ہے۔ وہ یونیورسٹی آف آئیووا کے بین الاقوامی تحریری پروگرام کی فاصلاتی تعلیم کے تحت ترقی یافتہ فکشن سیمینار مکمل کر چکی ہے۔ اسے 2013ء میں اسی پروگرام کے تحت رائٹر اِن ریزیڈنس کے طور 2015ء میں بھارت کی نمائندگی کا موقع ملا۔[11][12][13][14][15] اسے اپنی انگریزی کہانی "The Leaves of the Deodar" کے لیے اوپن روڈ ریویو انعام برائے افسانہ 2016ء سے نوازا گیا تھا۔[16]
وہ کئی بین الکلیات مقابلہ جات کی جج بھی رہی ہے جو موڈ اِنڈِیگو، آئی آئی ٹی بمبئی، ملہار، سینٹ زیوئرز کالج، اسپیکٹرم – این آئی ایف ٹی، کھارگھر اور امیریکن لائبریری میں منعقد ہوئے۔[17]
Four Degrees of Separatioٍn (علیحدگی کے چار درجے) پیپروال کی جانب سے 2016ء میں چھپی ہے اور یہ اس کی شاعری کا پہلا مجموعہ ہے۔
اس کی نظمیں حسب ذیل اشاعتوں کا حصہ بن چکی ہیں:
اس کی نظم 'Knotted inside me' (مجھ میں گرہ بند) آر ایل پوئٹری انعام 2013ء کے لیے نام زد ہوئی۔ وہ اپنی نظم 'Swing' (جھولنا) کے لیے 2014ء کے ورڈویورز مقابلے میں دوسرے مقام حاصل کر چکی ہے۔ اس کی شاعری میں ممتا، محبت اور سماجی انسانیات عمومی موصوعات ہیں۔
روشیل اپنی شاعری کو کئی مقامات پر جن میں ممبئی کے کلا گھوڑا آرٹس فیسٹیول 100 تھاؤزینڈ پوئیٹس فار چینج، گودریج انڈیا کلچر لیاب، امیریکن لائبریری، پین@پرتھوی، ورڈز ٹیل اسٹوریز، دی ہائیو اور دی پوئٹری کلب (ٹی پی سی)؛ اور حیدرآباد میں ٹین تھاؤزینڈ ویوز، آور سیکریڈ اسپیس، حیدرآباد لٹری فیسٹول (ایچ ایل ایف)؛[18] 2015ء میں گوا میں گوا آرٹس اینڈ لٹریری فیسٹیول (جی اے ایل ایف) میں [19] اور 2016ء میں؛[20] چینائی کے پرکرتی فیسٹول میں، امیریکن لائبریری؛ ہانگ کانگ میں آؤٹ لاؤڈ، فرینج کلب اور پیل اینڈ اسٹریٹ پوئیٹس؛ اور آئیووا شہر میں پریری لائٹس بک اسٹور پر۔[21][22][23][24][25][26][27][28] اس کے کام کو تمثیلی انداز میں نامور اداکاروں اور رقاصاؤں کی جانب سے آئیووا اور پورٹلینڈ پڑھا اور تعبیر کیا گیا تھا۔
روشیل جاپانی مختصر شاعری کی قسم ہَیبُن پر عمل پیرا ہے اور اسے ورک شاپوں کے ذریعے فروغ دیتی ہے۔[29]
وہ نیساہ (Neesah) رسالے کی ساتھی مدیر (کو ایڈی ٹر) ہے۔[30] وہ دی بمبئی ریویو کے لیے شاعری کی مدیرہ ہے۔[31][32]
روشیل تمل فیچری جیسی مؤقت فلم تارامنی میں ایک کردار کو نبھایا۔ اس فلم کی ہدایت انعامیافتہ فلمی ہدایت کار رام نے کی۔[33][34] اس فلم میں کام کرنے کی ایک اہم وجہ سے یہ تھی کہ رام کو ایک ایسی اداکارہ چاہیے تھی جوغیرفلمی پس منظر سے ہو۔ اس معیار کے تحت روشیل کھری اتری اور اسے فلم میں کام کرنے کا موقع ملا۔ وہ رام کو پہلے جانتی بھی تھی۔[35]
روشیل پوٹکر نے 2016ء میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اس کی چھ سالہ بیٹی اس قدر رواں زندگی کا مظاہرہ کرتی ہے کہ وہ اس میں چھپے بچے کو باہر لاتی ہے۔ اس کے علاوہ روشیل دوستوں اور خاندان سے متاثر ہے۔[42]
{{حوالہ رسالہ}}
: |page=
يحتوي على نص زائد (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |ref=
میں بیرونی روابط (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
and |عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (help)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ خبر}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
{{حوالہ ویب}}
: |title=
و|عنوان=
پیرامیٹر ایک سے زائد دفعہ استعمال کیا (معاونت)
ویکی ذخائر پر روشیل پوٹکر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |