ریاست علی راج پور Alirajpur State अलीराजपुर रियासत | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1437–1948 | |||||||
Flag | |||||||
معجم سلطانی ہند میں ریاست علی راج پور | |||||||
دار الحکومت | علی راج پور | ||||||
رقبہ | |||||||
• 1941 | 2,165.24 کلومیٹر2 (836.00 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1941 | 112,754 | ||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1437 | ||||||
• | 1948 | ||||||
| |||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | مدھیہ پردیش، بھارت | ||||||
[1] |
ریاست علی راج پور (انگریزی: Alirajpur State) ہندوستان کی ایک سابقہ نوابی ریاست تھی، انتظامی طور پر وسطی انڈیا ایجنسی کے ذیلی حصے بھوپاوار ایجنسی کے تحت تھی۔ ریاست کا رقبہ 2165 مربع کلومیٹر تھا، جس کی آبادی 1901ء میں 50,185 تھی اور اس کا دار الحکومت علی راج پور تھا۔