Loharu State लोहारू रियासत | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1806–1947 | |||||||
Flag | |||||||
Loharu at the edge of صوبہ پنجاب (برطانوی ہند), 1903 | |||||||
دار الحکومت | لوہارو | ||||||
رقبہ | |||||||
• 1901 | 570 کلومیٹر2 (220 مربع میل) | ||||||
آبادی | |||||||
• 1901 | 15229 | ||||||
تاریخ | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1806 | ||||||
• | 1947 | ||||||
| |||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: | ہریانہ، بھارت | ||||||
Loharu 1911 Encyclopædia Britannica |
ریاست لوہارو برطانوی راج کے صوبہ پنجاب میں ایک نوابی ریاست تھی۔ اس کا رقبہ 222 مربع میل کے علاقے (570 مربع کلومیٹر) تھا۔ 1901 میں ریاست کی آبادی 15229 افراد پر مشتمل تھی۔[1]
سلسلہ نسب | |||||
---|---|---|---|---|---|
نواب | دور | ||||
احمد بخش خان | 1806–1827 | ||||
شمس الدین خان | 1827–1835 | ||||
امین الدین احمد خان | 1835 - 27 فروری 1869 | ||||
علا الدین احمد خان | 27 فروری 1869 – 31 اکتوبر 1884 | ||||
امیر الدین احمد خان، | 31 اکتوبر 1884 - اپریل 1920 (بے دخل) | ||||
عزیز الدین احمد خان | اپریل 1920 - 30 اکتوبر 1926 | ||||
امین الدین احمد خان دوم | 30 اکتوبر 1926 – 15 اگست 1947 |