ریاست چمبا (Chamba State) سب سے قدیم ترین نوابی ریاستیں میں سے ایک تھی۔ جس کی بنیاد چھٹی صدی کے آخر میں رکھی گئی۔[1] یہ سلسلہ کوہ ہمالیہ کے درمیان واقع ہے۔