2001ء کے بعد ریاستہائے متحدہ امریکا میں متعدد مسلمانوں کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا، جن میں زیادہ تر مقامی باشندے تھے۔ اکثر افراد کو ایف بی آئی اپنے ٹوڈیوں کے ذریعہ پھنسا کر جھوٹے الزامات میں گرفتار کرتی ہے جن کو امریکی عدالتوں کے ذریعہ لمبی سزائیں سنائی جاتی ہیں۔[1]