ریاستہائے متحدہ امریکا میں قیدخانوں کا نظام امریکی وفاق اور ریاستی حکومتوں کے تحت قائم ہے۔ پاسبان اور ایف بی آئی کی جانب سے گرفتار ہونے کے بعد افراد کو پابند سلاسل کیا جاتا ہے۔ جن افراد کو عدالت سے سزا کا فیصلہ مل جائے ان کو بھی انہی قید خانوں میں پابند سلاسل کیا جاتا ہے۔ امریکا میں قیدیوں کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔ امریکی قید خانوں میں قیدیوں کا ایک دوسرے پر تشدد عام ہے جس میں جنسی تشدد بھی شامل ہے۔ اس کے علاوہ محافظوں کی طرف سے جنسی بے عزتی کی بھی قانونی اجازت ہے۔[1]
ویکی ذخائر پر ریاستہائے متحدہ امریکا میں پابندی سلاسل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |