ریاض کیل | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 10 نومبر 1988ء (36 سال) پشاور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
ریاض کیل (پیدائش: 10 نومبر 1988ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو ایبٹ آباد کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1]