ریلویزخواتین کرکٹ ٹیم

ریلویز خواتین کرکٹ ٹیم (انگریزی: Railways women's cricket team) بھارت کی ایک ڈومیسٹک لسٹ اے کرکٹ خواتین کی کرکٹ ٹی مہے جو سینئر ویمنز ون ڈے لیگ 11 بار جیت چکی ہے۔[1] اس کا انتظام ریلوے اسپورٹس پروموشن بورڈ کرتا ہے۔[2][3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Railways Women at Cricketarchive" 
  2. "senior-womens-one-day-league"۔ 17 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021 
  3. "senior-womens-t20-league"۔ 16 جنوری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2021