ریون کنگ

ریون کنگ
ذاتی معلومات
مکمل نامریون ڈین کنگ
پیدائش6 اکتوبر 1975ء
گڈ فارچون، مغربی ساحل، ڈیمرارا، گیانا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 224)15 جنوری 1999  بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری ٹیسٹ3 جون 2005  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 89)31 اکتوبر 1998  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ1 فروری 2005  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 19 50
رنز بنائے 66 65
بیٹنگ اوسط 3.47 7.22
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 12* 12*
گیندیں کرائیں 3442 2603
وکٹ 53 76
بولنگ اوسط 32.69 23.77
اننگز میں 5 وکٹ 1 -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ 5/51 4/25
کیچ/سٹمپ 2/- 4/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 جنوری 2017

ریون ڈین کنگ (پیدائش: 6 اکتوبر 1975ء) ایک سابق ویسٹ انڈین کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے ویسٹ انڈیز کے لیے 19 ٹیسٹ اور 50 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں۔ 1990ء کی دہائی کے آخر میں ویسٹ انڈیز کا تیز ترین بولر سمجھا جاتا تھا۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Reon King"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2020 

سانچہ:West Indies Squad 1999 Cricket World Cup