ریگینگ

ریگینگ لفظ کا زیادہ تر بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں استعمال ہوتا ہے۔ اس لفظ سے مراد یہ ہے کہ کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سینیر طلبہ نووارد طلبہ سے اپنی بڑائی ظاہر کرنے کے لیے انتہائی تدتمیزی سے پیش آتے ہیں، نازیبا حرکتیں اور ناشائستہ طور طریقوں کا مظاہرہ کرنے پر زور دیتے ہیں۔ یہ کئی بار گھناؤنی شکل اختیار کرتا ہے جب نووارد طلبہ ذہنی یا جسمانی اذیت جھیلنے لگتے ہیں۔[1][2] موجودہ طور پر کہا جاتا ہے کہ سری لنکا دنیا میں ریگینگ سے سب سے پریشان ملک ہے۔[3][4]

بھارت میں یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے بھارتی جامعات پر اس کے روکنے کے لیے کئی رہنمایانہ خطوط جاری کیے ہیں۔ اس کے لیے ایک ٹال فری مخالف ریگینگ ہیلپ لائن کا بھی آغاز کیا گیا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Newsletter"۔ Society Against Violence in Education۔ فروری 2008۔ 2018-12-25 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-17"آرکائیو کاپی"۔ 2012-02-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-07
  2. "Approach of jadavpur university towards ragging" (PDF)۔ Jadavpur University۔ 2008-09 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |date= (معاونت)[مردہ ربط]
  3. Ragging: History and Evolution آرکائیو شدہ جون 18, 2009 بذریعہ وے بیک مشین
  4. "Stop murder by ragging!"۔ 2009-11-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-31