زوہاب خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 مئی 2001ء (24 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار |
درستی - ترمیم |
زوہیب خان (انگریزی؛ Zoheb Khan)، ایک پاکستانی نوجوان اداکار ہے، وہ پاکستانی ڈراما سیریلوں میں کام کرتا ہے۔ اس کی پیدائش 4 مئی 2001ء کو ہوئی۔ اس کا مقام پیدائش کراچی ہے۔ 2012ء کی ڈراما سیریز تیرے بغیر میں وہ پہلی بار دیکھا گیا روحی اور افتخار کے بچے کا کردار نبھا رہا تھا۔ 2015ء میں وہ من کا گھرانا ڈراما سیریز میں کام کر چکا ہے، جس میں اس کے کردار کا نام ہیپی تھا۔اس کے علاوہ وہ 2017ء کے ڈراما سیریز دلدل میں بھی کام کر چکا ہے۔[1]