سائمن ٹافل

سائمن ٹافل
شخصی معلومات
پیدائش 21 جنوری 1971ء (53 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سینٹ لیونارڈز، نیو ساؤتھ ویلز   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت آسٹریلیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ امپائر ،  کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سائمن جیمز آرتھر ٹافل، (پیدائش: 21 جنوری 1971ء) آسٹریلیا کے سابق کرکٹ امپائر ہیں جو پہلے آئی سی سی ایلیٹ امپائر پینل کے رکن تھے۔ انھوں نے 2004ء اور 2008ء کے درمیان لگاتار پانچ آئی سی سی امپائر آف دی ایئر اعزاز جیتے اور عام طور پر اپنے دور میں انھیں دنیا کا بہترین امپائر سمجھا جاتا تھا۔[1] انھوں نے 2012 کے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل کے بعد 26 ستمبر 2012 کو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔[2][3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ٹافل ایک بار پھر سال کے بہترین امپائر کرک انفو۔ ستمبر 2008 کو حاصل کیا گیا۔
  2. "Taufel to retire after World Twenty20"۔ Cricinfo۔ 26 September 2012 
  3. "Mohali semifinal my most exciting match: Taufel"۔ Wisden India۔ 6 October 2012۔ 14 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جنوری 2022