ساگر پن

ساگر پن
ذاتی معلومات
پیدائش (1993-03-01) 1 مارچ 1993 (عمر 31 برس)
نیپال
قد5 فٹ 9 انچ (1.75 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 15)30 اگست 2018  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
پہلا ٹی20 (کیپ 9)16 مارچ 2014  بمقابلہ  ہانگ کانگ
آخری ٹی2017 جولائی 2015  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
ٹی20 شرٹ نمبر.7
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2015نیپال آرمی (نیشنل لیگ)
2014وشال واریئرز (این پی ایل)
2015پینٹاگون (ایس پی اے کپ)
2015کرونے گالا سپورٹس کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20 انڈر 19
میچ 9 22 21 6
رنز بنائے 90 237 209 58
بیٹنگ اوسط 10.00 11.85 11.61 9.66
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 20 47 22 22
گیندیں کرائیں 141 777 249 214
وکٹ 6 19 11 1
بالنگ اوسط 21.83 25.63 25.27 142.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/26 3/18 3/12 1/30
کیچ/سٹمپ 2/– 9/– 6/– 3/–
ماخذ: CricketArchive، 29 ستمبر 2021

ساگر پن (نیپالی: सागर पुन‎) (پیدائش: 1 مارچ 1993ء) نیپال کا ایک پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ ایک آل راؤنڈر ، ساگر ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا آف بریک بولر ہے۔ [1] انھوں نے نیپال کے لیے مارچ 2013ء میں سنگاپور کے خلاف ڈیبیو کیا [2] ۔وہ نیشنل لیگ کے نیپال آرمی کلب ، نیپال پریمیئر لیگ کے وشال واریئرز اور پینٹاگون انٹرنیشنل کالج کے لیے کھیلتا ہے، جو ایس پی اے کپ میں کھیلتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sagar Pun"۔ Cricinfo
  2. "Group A: Nepal v Singapore at Kirtipur, Mar 31, 2013 – Cricket Scorecard – ESPN Cricinfo"۔ Cricinfo