سبیکہ امام | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لندن |
شہریت | مملکت متحدہ پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
سبیکہ امام برطانوی پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ [1] [2] اس نے متعدد ڈیزائنرز کے لیے ماڈلنگ اور ریمپ واک کے میدان میں کیریئر بنایا ہے۔ [3] [4] سبیکہ 2014 میں ایک مزاحیہ ڈراما فلم کوئین میں نظر آئیں۔ [5] اس نے تجارتی اعتبار سے کامیاب ایکشن فلموں"جلیبی" (2016) اور "شیردل " (2019) میں مرکزی رومانوی کرداروں میں نظر آئیں۔[6]
سبیکہ لندن میں پاکستانی والدین کے ہاں پیدا ہوئی۔ 2018 میں ، اس نے حسنین لہری سے تعلقات بنائے۔ [7] [8] لہری اور سبیکہ دونوں نے 2020 میں اپنے تعلقات ختم کر دیے جس پر سبیکہ نے کہا ، "ہمیں ایک طویل عرصہ ہو چکا ہے جب سے ہم دونوں کو یہ احساس ہو گیا تھا کہ ہماری راہیں الگ ہونا ضروری ہیں"۔ [9] [10]
سال | عنوان | کردار | زبان | حوالہ (زبانیں) |
---|---|---|---|---|
فلم | ||||
2014 | کوئین | روکسٹیٹ / رخسار | ہندی | [1] |
2015 | ویلکم ٹو لندن | سمرن | اردو / انگریزی | [11] |
2015 | جلیبی | ایمن | اردو | [12] |
2019 | شیردل | سارہ فرانسس | اردو | [13] |
ٹیلی ویژن | ||||
2016 | لاج | علیشہ | اردو | [5] |
2016 | منتظر | کرن | اردو | |
موسیقی ویڈیو | ||||
2014 | " روئیان " | فرحان سعید | پنجابی | [14] |
2018 | "ہم دونوں " | اسٹرنگز | اردو | [8] |
2020 | "نئیں جینا" | سبطین خالد | اردو | |
2020 | "بھنورے" | گوہر ممتاز | اردو |
سال | ایوارڈ | قسم | نتیجہ |
---|---|---|---|
2015 | ہم ایوارڈ | بہترین ماڈل خواتین | فاتح[15] |