سر جان مکفرسن | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Sir John Macpherson, 1st Baronet) | |||||||
قائم مقام گورنر جنرل فورٹ ولیم پریزیڈینسی | |||||||
مدت منصب 8 فروری 1785[1] – 11 ستمبر 1786 | |||||||
حکمران | جارج سوم | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1745ء [2][3][4][5] | ||||||
وفات | 12 جنوری 1821ء (75–76 سال)[3] لندن |
||||||
شہریت | مملکت برطانیہ عظمی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ایبرڈین یونیورسٹی جامعہ ایڈنبرگ |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
درستی - ترمیم |
سر جان مکفرسن (Sir John Macpherson) برطانوی ہند کا ایک سکاٹش منتظم تھا۔ وہ 1785ء سے 1786ء تک قائم مقام گورنر جنرل ہند رہا۔