سر فرینک ووریل میموریل گراؤنڈ

سر فرینک ووریل میموریل گراؤنڈ سینٹ آگسٹین ، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کا ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ [1]

تاریخ

[ترمیم]

اس اسٹیڈیم کا نام ویسٹ انڈیز کے ایک کرکٹر فرینک وریل کے نام پر رکھا گیا ہے۔ 1970ء کی دہائی کے دوران اس گراؤنڈ پر تین بار فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی گئی، اس دوران اسے مشرقی ٹرینیڈاڈ کے ہوم گراؤنڈ کے طور پر استعمال کیا گیا۔ [2] 2007ء کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاری میں، گراؤنڈ کی تزئین و آرائش پر $1.5 ملین خرچ کیے [1] جو ٹورنامنٹ کے چار وارم اپ میچوں کے لیے استعمال کیے گئے۔ [3] اس وقت سے گراؤنڈ کو وقفے وقفے سے فرسٹ کلاس مقام کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے جس میں 2010-11 کے علاقائی 4 روزہ مقابلے کا سیمی فائنل بھی شامل ہے۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "West Indies / Grounds: Sir Frank Worrell Memorial Ground"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-19
  2. ^ ا ب "First-Class Matches played on Sir Frank Worrell Memorial Ground, St Augustine (8)"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-19
  3. "Other matches played on Sir Frank Worrell Memorial Ground, St Augustine (18)"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-12-19