![]() | |
میزبان | آئی سی سی |
---|---|
زیادہ بار وصول کنندہ | ![]() ![]() ![]() (2 بار) |
ویب سائٹ | آئی سی سی اعزازات |
سر گیری فیلڈ سوبرز ٹرافی برائے سال کا بہترین کرکٹ کھلاڑی ایک کرکٹ ٹرافی ہے جو بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی طرف سے ہر سال منتخب کردہ عالمی کھلاڑی کی دی جاتی ہے۔ اس ٹرافی کو آئی سی سی کے سالانہ اعزازات میں سب سے معزز اعزاز سمجھا جاتا ہے اور یہ ٹرافی سب سے پہلے 2004ء میں راہول ڈریوڈ کو دی گئی تھی۔
ٹرافی کا نام سابق ویسٹ انڈیز کرکٹ کپتان سر گیری فیلڈ سوبرز کے نام پر رکھا گیا ہے، جس کا نام رچی بینو، سنیل گواسکر اور مائیکل ہولڈنگ پر مشتمل ایک پینل نے منتخب کیا۔ آئی سی سی نے ان سے کہا تھا کہ "ایک ایسے فرد کو منتخب کریں جس کے نام سے کرکٹ کا حتمی انفرادی اعزاز دیا جائے"۔
سالانہ اعزاز وصول کرنے والے کا انتخاب 56 افراد کی ایک "اکیڈمی" (2004 میں 50 سے تعداد 56 کر دی گئی) کرتی ہے، جس میں ٹیسٹ کھیلنے والی ممالک کے موجودہ قومی ٹیم کے کپتان (10)، آئی سی سی امپائر اور ریفری کے ایلیٹ پینل کے ارکان (18) شامل ہوتے ہیں۔ اور کچھ نمایاں سابق کھلاڑی اور کرکٹ کے نمائندے (28)۔ رائے شماری میں ٹائی کی صورت میی، اعزاز ٹائی کر جانے والے تمام کھلاڑیوں کو دیا جاتا ہے۔
۔ | اشارہ کرتا ہے کہ فرد کو شارٹ لسٹ کیا گیا تھا۔ |
---|
سال | تصویر | فاتح | ٹیم | امیدوار | نوٹس | حوالہ (جات) |
---|---|---|---|---|---|---|
2004 | ![]() |
راہول ڈریوڈ | ![]() |
سال کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا اور سال کی بہترین ٹیم میں بھی نامزد کیا گیا۔ | [1][2] | |
2005 | ![]() |
جیکس کیلس | ![]() |
سال کا بہترین کھلاڑی بھی نامزد کیا گیا ، سال کی بہترین ٹیم میں شامل کیا گیا اور سال کی ون ڈے ٹیم کے لیے 12 ویں کھلاڑی کے طور پر منتخب کیا گیا۔ | [3][4][5] | |
![]() |
اینڈریو فلنٹوف | ![]() |
سال کی ٹیسٹ ٹیم اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں بھی منتخب کیا گیا۔ | |||
2006 | ![]() |
رکی پونٹنگ | ![]() |
سال کی ٹیسٹ ٹیم اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں بھی منتخب کیا گیا۔ | [6][7] | |
2007 | ![]() |
رکی پونٹنگ | ![]() |
سال کا بہترین کپتان بھی نامزد کیا گیا ، سال کی بہترین ٹیم میں اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں نامزد کیا گیا۔ | [8][9] | |
2008 | ![]() |
شیونارائن چندرپال | ![]() |
|
سال کی ٹیسٹ ٹیم میں بھی منتخب کیا گیا۔ | [10] |
2009 | ![]() |
مچل جانسن | ![]() |
|
سال کی ٹیسٹ ٹیم میں بھی منتخب ہوئے۔ | [11][12] |
2010 | ![]() |
سچن ٹنڈولکر | ![]() |
|
سال کی ٹیسٹ ٹیم اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں بھی منتخب کیا گیا | [13][14][15] |
2011 | ![]() |
جوناتھن ٹراٹ | ![]() |
|
سال کی ٹیسٹ ٹیم میں بھی نام منتخب کیا گیا | [16][17] |
2012 | کمار سنگاکارا | ![]() |
سال کی ٹیسٹ ٹیم اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں بھی منتخب کیا گیا۔ | [18][19] | ||
2013 | ![]() |
مائیکل کلارک | ![]() |
|
سال کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا اور سال کی بہترین ٹیم میں بھی نامزد کیا گیا۔ | [20][21] |
2014 | ![]() |
مچل جانسن | ![]() |
|
سال کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا اور سال کی بہترین ٹیم میں بھی نامزد کیا گیا۔ | [22][23] |
2015 | ![]() |
سٹیوسمتھ | ![]() |
— | سال کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا اور سال کی ٹیسٹ ٹیم اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں بھی نامزد کیا گیا۔ | [24] |
2016 | ![]() |
روی چندرن ایشون | ![]() |
— | سال کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا اور سال کی بہترین ٹیم میں بھی نامزد کیا گیا۔ | [25] |
2017 | ![]() |
ویراٹ کوہلی | ![]() |
— | ون ڈے پلیئر آف دی ایئر بھی نامزد کیا گیا ، ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا کپتان اور سال کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا۔ | [26] |
2018 | ![]() |
ویراٹ کوہلی | ![]() |
— | سال کے بہترین کھلاڑی ، ون ڈے پلیئر آف دی ایئر ، ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان اور سال کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نامزد | [27] |
2019 | ![]() |
بین اسٹوکس | ![]() |
— | ون ڈے ٹیم آف دی ایئر اور ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں بھی منتخب کیا گیا۔ | [28] |
2021 | ![]() |
شاہین آفریدی | پاکستان کرکٹ بورڈ | آئی سی سی ٹیسٹ کرکٹ سال کی بہترین ٹیم اور آئی سی سی ٹی/20 کرکٹ سال کی بہترین ٹیم میں بھی نامزد کیا گیا۔ | [29] | |
2022 | ![]() |
بابر اعظم | ![]() |
|
سال کی بہترین آئی سی سی مرد ٹیسٹ ٹیم اور آئی سی سی مینز او ڈی آئی ٹیم آف دی ایئر میں بھی نامزد کیا گیا، سال کی بہترین ون ڈے ٹیم کا کپتان نامزد۔ | [30] |
2023 | ![]() |
پیٹ کمنز | ![]() |
|
سال کی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بھی نامزد کیا گیا۔ | [31] |
کھلاڑی | فاتح |
---|---|
![]() |
2 (2006، 2007) |
![]() |
2 (2009، 2014) |
![]() |
2 (2017، 2018) |
![]() |
1 (2004) |
![]() |
1 (2005) |
![]() |
1 (2005) |
![]() |
1 (2008) |
![]() |
1 (2010) |
![]() |
1 (2011) |
![]() |
1 (2012) |
![]() |
1 (2013) |
![]() |
1 (2015) |
![]() |
1 (2016) |
![]() |
1 (2019) |
![]() |
1 (2021) |
![]() |
1 (2022) |
![]() |
1 (2023) |
ملک | کھلاڑی | مجموعہ |
---|---|---|
![]() |
5 | 7 |
![]() |
4 | 5 |
![]() |
3 | 3 |
![]() |
2 | 2 |
![]() |
1 | 1 |
![]() |
1 | 1 |
![]() |
1 | 1 |