سراونتی نائیڈو

سراونتی نائیڈو
ذاتی معلومات
مکمل نامستھلم کرشنامورتھ سراونتی نائیڈو
پیدائش (1986-08-23) 23 اگست 1986 (عمر 38 برس)
سکندر آباد، آندھرا پردیش، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 66)21 نومبر 2005  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹیسٹ21 نومبر 2005  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 79)9 دسمبر 2005  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ17 مارچ 2009  بمقابلہ  انگلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 47)9 مارچ 2014  بمقابلہ  بنگلہ دیش
آخری ٹی202 اپریل 2014  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹی 20
میچ 1 4 6
رنز بنائے 9 2 11
بیٹنگ اوسط 9 1 11.00
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 9 2 11
گیندیں کرائیں 100 66 109
وکٹیں 2 1 9
بولنگ اوسط 31 67 8.33
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/30 1/14 4/9
کیچ/سٹمپ 0/0 0/0 2/0
ماخذ: کرک انفو، 18 فروری 2018

ستھلم کرشنامورتھ سراونتی نائیڈو (پیدائش:23 اگست 1986ء سکندرآباد ) ایک سابقہ بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے خواتین کے چار ایک روزہ بین الاقوامی میچوں اور بھارت کے لیے قومی خواتین ٹیم میں ایک ٹیسٹ کھیلا ہے۔ [1][2] ان کے پاس ٹی 20 کے پہلے ہی میچ میں (4/9) پر بہترینکیند بازی کرنے کا ریکارڈ ہے۔ نائیڈو نے 2014ء تک ایک ٹیسٹ اور چار ایک روزہ میچ کھیلے۔ وہ 2014ء میں بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹوئنٹی 20 اور آئی سی سی خواتین ٹی20 عالمی کپ کے لیے بھارتی خواتین کے دستے کا حصہ تھیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Player Profile: Sravanthi Naidu"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2010 
  2. "Player Profile: Sravanthi Naidu"۔ کرکٹ آرکیو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2010