سری لنکا سہ ملکی سیریز 2009ء

سری لنکا سہ ملکی سیریز 2009ء
تاریخ8 ستمبر – 14 ستمبر 2009ء
مقامسری لنکا
نتیجہ بھارت نے جیت لیا
سیریز کا بہترین کھلاڑیسچن ٹنڈولکر
ٹیمیں
 بھارت  نیوزی لینڈ  سری لنکا
کپتان
بھارت کا پرچم مہندرسنگھ دھونی نیوزی لینڈ کا پرچم ڈینیل وٹوری سری لنکا کا پرچم کمار سنگاکارا
زیادہ رن
سچن ٹنڈولکر (211) گرانٹ ایلیٹ (63) تھیلینا کینڈمبی (172)
زیادہ وکٹیں
ہربھجن سنگھ (6) ڈینیل وٹوری (3)
شین بانڈ (3)
اینجلو میتھیوز (6)
لاستھ ملنگا (6)

کمپیک کپ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 8 ستمبر سے 14 ستمبر 2009ء تک سری لنکا میں منعقد ہوا۔ اس سیریز میں بھارت، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی قومی ٹیمیں شامل تھیں۔

دستے

[ترمیم]
 نیوزی لینڈ[1]  بھارت[2]  سری لنکا[3]

میچز

[ترمیم]

گروپ مرحلہ

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ For Against
1  سری لنکا 2 2 0 0 0 10 2.360 523/100 287/100
2  بھارت 2 1 1 0 0 5 −1.040 324/90.3 462/100
3  نیوزی لینڈ 2 0 2 0 0 0 −1.370 274/100 372/90.3
8 ستمبر
سکور کارڈ
سری لنکا 
216/7 (50 اوورز)
ب
 نیوزی لینڈ
119 (36.1 اوورز)
تھیلان سماراویرا 104 (124)
شین بانڈ 3/43 (10 اوورز)
گرانٹ ایلیٹ 41 (76)
لاستھ ملنگا 4/28 (6.1 اوورز)
سری لنکا 97 رنز سے جیت گیا۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: تھیلان سماراویرا (سری لنکا)
  • پوائنٹس: سری لنکا 5، نیوزی لینڈ 0۔

سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔


11 ستمبر
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
155 (46.3 اوورز)
ب
 بھارت
156/4 (40.3 اوورز)
ڈینیل وٹوری 25 (36)
آشیش نہرا 3/24 (8.3 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 46 (55)
ڈینیل وٹوری 2/33 (10 اوورز)
بھارت 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز) اور کماردھرما سینا (سری لنکا)
بہترین کھلاڑی: آشیش نہرا (بھارت)
  • پوائنٹس: بھارت 5، نیوزی لینڈ 0۔
  • آشیش نہرا نے اس میچ میں اپنی 100 ویں ایک روزہ بین الاقوامی وکٹ حاصل کی۔

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔


12 ستمبر
سکور کارڈ
سری لنکا 
307/6 (50 اوورز)
ب
 بھارت
168 (37.2 اوورز)
سنتھ جے سوریا 98 (79)
سریش رائنا 1/14 (3 اوورز)
سری لنکا 139 رنز سے جیت گیا۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: کماردھرما سینا (سری لنکا) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: اینجلو میتھیوز (سری لنکا)
  • پوائنٹس: سری لنکا 5، بھارت 0۔

فائنل

[ترمیم]
14 ستمبر
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
بھارت 
319/5 (50 اوورز)
ب
 سری لنکا
273 (46.4 اوورز)
سچن ٹنڈولکر 138 (133)
تھیلان تھشارا 2/71 (10 اوورز)
بھارت 46 رنز سے جیت گیا۔
آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو
امپائر: اشوکا ڈی سلوا (سری لنکا) اور بلی ڈاکٹرو (ویسٹ انڈیز)
بہترین کھلاڑی: سچن ٹنڈولکر (بھارت)
  • بھارت نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بھارت نے 2009ء کا کمپیک کپ جیت لیا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Compaq Cup / New Zealand Squad / Players"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  2. "Compaq Cup / India Squad / Players"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  3. "Compaq Cup / Sri Lanka Squad / Players"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021